Search

ہانگ کانگ جونیئراسکواش: پاکستان کے عمیر عارف فائنل میں پہنچ گئے

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی۔

عمیر عارف کی کامیابی کا اسکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔کوارٹر فائنل میں عمیر عارف نے امریکا کے پرایس جیکب کو شکست دی تھی۔فائنل میں عمیر عارف کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سعودی عرب کے النفصان محمد سے ہو گا۔

Related Posts