Search

کراچی میں نیشنل پیڈل رینکنگ کپ، ناک آؤٹ مرحلہ شروع

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

) پیڈل ایشیا اور انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن کے تعاون سے KMC کراچی (ویب ڈیسک)اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل پیڈل رینکنگ کپ کے ناک آؤٹ میچز کا آغاز ہوگیا۔

مینز ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کچی برادرز بمقابلہ پیڈل ماسٹرز، دوسرا لائنز بمقابلہ ٹیم اللہ والا، تیسرا کمار برادرز بمقابلہ پیڈل اسٹار، جبکہ چوتھا ٹیم ایس کے بمقابلہ سعد و نفیس ہوگا۔


ویمنز ایونٹ میں پہلا کوارٹر فائنل پیڈل ٹیم بمقابلہ سائرہ و السا، دوسرا ایم یو وی بمقابلہ ایس او ایس، تیسرا ماہ نور و سحر بمقابلہ ایس فیکٹر اور چوتھا سلینا و مومینا بمقابلہ اسٹرائیکرز ہوگا۔ قبل ازیں گروپ مرحلے میں پیڈل ٹیم، ایم یو وی،

سائرہ و السا اور ایس او ایس نے کامیابیاں حاصل کیں۔
ایونٹ کا انعقاد پاکستان پیڈل فیڈریشن کے تحت ہورہا ہے، جس میں میدان پاکستان اور سندھ پیڈل کا تعاون حاصل ہے۔

فائنل میچز 14 اگست کو ہوں گے، فاتح کھلاڑیوں میں 6 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔

Related Posts