Search

پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹرز آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو ایل سی) نہیں کھیلیں گے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا گیا۔

کےپی کے چیمپئن کے مطابق چئیرمین محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے خصوصی اجلاس میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دہرے معیار اور متعصبانہ رویے پر شدید مایوسی اور سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔جلاس میں پاکستانی کھلاڑیوں پر آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا متفقہ فیصلہ کر لیا گیابورڈ آف گورنرز پی سی بی ( بی او جی پی سی بی) کے اجلاس میں کہا گیا کہ ڈبلیو سی ایل نے جان بوجھ کر میچز نہ کھیلنے والی ٹیم کو پوائنٹس دینے کا یکطرفہ فیصلہ کیا، جو کھیل کی روح کے منافی ہے، بھارت۔پاکستان لیجنڈز میچز کی منسوخی کے حوالے سے جاری کردہ پریس ریلیز دوہرے معیار اور تعصب کا پلندہ تھی۔

Related Posts