Search

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: نیوزی لینڈ نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

کراچی(ویب ڈیسک)سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی۔

ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 177 رنز بنا سکی

جنوبی افریقہ کے ڈی پریٹوریس نے 51، رزا ہینڈرکس نے 37، ڈیوالڈ بریویس نے 31 رنز بنائے۔

میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ میں 6 وکٹ پر 180 رنز بنائے تھے۔

رچن رویندرا اور ڈیون کونوے نے 47، 47 رنز کی اننگز کھیلی تھیں۔

جنوبی افریقی بولر نگیدی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Related Posts