Search

سوات:پہلا یوتھ کے پی کے مین اینڈ وومن جو-جیتو چیمپئن شپ،اسلام آباد نیشنل گیمزکے لیے زور وشورتیاریاں

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

: سوات (ویب ڈٰیسک)پہلا یوتھ کے پی کے مین اینڈ وومن جوجیتسو چیمپئن شپ شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں صوبے بھر سے 80 بچوں نے شرکت کی۔ ایونٹ کے صدر تحسین اللہ نے اس موقع پر کہا کہ اس مقابلے کا مقصد نیشنل یوتھ گیمز میں ہونے والے انتخاب کو بہتر بنانا اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس چیمپئن شپ سے بہترین نتائج حاصل ہوئے ہیں اور اب اسلام آباد میں ہونے والے مقابلوں میں بھرپور تیاری کے ساتھ شرکت کریں گے۔ شائقین اور کھلاڑیوں نے اس ایونٹ کو کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا۔

Related Posts