Search

سابق کرکٹر انضمام الحق کے بیٹے کا نکاح، تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے ابتسام الحق کا نکاح 23 جنوری کو انجام پایا، جس ک تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھرپور توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

ابتسام الحق کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز معروف فوٹوگرافی پیج “دی آرٹسٹ فوٹوگرافی” کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہیں، جنہیں صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق، 24 سالہ کرکٹر ابتسام الحق کا نکاح اقرا عامر کے ساتھ ہوا ہے۔ نکاح کی تقریب میں جوڑے نے کریم رنگ کے خوبصورت لباس کا انتخاب کیا، جس میں وہ نہایت دلکش نظر آئے۔

مداحوں نے انضمام الحق کے بیٹے کی تصاویر اور ویڈیوز پر مبارک باد کے پیغامات دینا شروع کر دیے ہیں، اور نکاح کی خوشی میں سوشل میڈیا پر جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔

Related Posts