Search

دیر اسپورٹس فیسٹویل سیزن کے فائنل میچ کے لیے تیاریاں زور وشور سے جاری

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

دیر(کے پی کے چیمپین )دیر سپورٹس فیسٹیول سیزن ون کا فائنل کا بروز اتوار دیر گراوئنڈ میں کھیلا جائیگا فائنل میچ کے شائیقین کو بے تابی سے میچ دیکھنے کا انتظار ہے ٹورنامنٹ کے روح رواں  آرگنائزر شاہ وزیر کی انتھک محنت کے باعث ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ رواں دوداں ہیںکل کے میچ کی تیاری کے سلسلے میں شاہ وزیر اتنظامیہ کے ہمراہ پیچ کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے رولنگ استعمال کیا جارہا ہے 

Related Posts