Search

دیر اسٹیڈیم :دیر سپر لیگ نے الیون اسٹار قشقارے کو 31رنز سے شکست

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

دیر اسپورٹس کمپلکس میں جاری انصاف اسپورٹس ون  ٹورنامنٹ میںآجع دیر سپر کنگ اور الیون اسٹار قشقار کے درمیا کرکٹ میچ کھیلا گیا پہلی اننگزدیر سپر کنگ کی ٹیم کھیلتے ہوئے90 رنز کا حدف مخالف ٹٰیم الیون اسٹار قشقارے کو دیا جبکہ مقابلے الیون اسٹار نے61رنز اسکور کرکے مکمل ٹیم آوٹ ہوگئے۔

دیر سپر لیگ کے کھلاڑی محمد بلال شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے   52رنز اسکور کرکے ناٹ آوٹ رہے جبکہ الیون اسٹار قشقارے کے ییٹسمین نے بہترین  بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 34رنز اسکور کرکے اپنی ٹیم کو ہارنے سے نہ بچا سکی اسی طرح 31 رنز سے الیون اسٹار قشقارے کو شکست ہوئی آخر میں محمد بلال کی بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار پائے۔

Related Posts