Search

 برٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ؛پاکستانی نوجوان نےگولڈ میڈل جیت لیا

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

فوٹو: بشکریہ دی نیوز انٹرنیشنل
Facebook
WhatsApp

پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔

  سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن اسکواش کی انڈر 13 کیٹگری میں ٹائٹل جیتا۔

سہیل عدنان نے فائنل میں مصر کے معیز تیمر المغازی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی اور دو کے مقابلے میں 3 سیٹ سے کامیابی اپنے نام کی۔

سہیل عدنان کچھ روز قبل اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش میں بھی ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں۔

تاریخی کامیابی پر صدر پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن نور الامین مینگل نے سہیل عدنان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Related Posts