Search

سوات:مٹہ جشنِ آزادی فٹبال ٹرافی: بابوزے کمبائنڈ کی شاندار فتح

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

سوات (اسپورٹس رپورٹر) مٹہ گراؤنڈ میں جاری جشنِ آزادی فٹبال چیمپئن ٹرافی کے سلسلے میں بدھ کے روز ایک سنسنی خیز اور یادگار مقابلہ کھیلا گیا جس میں بابوزے کمبائنڈ نے ہزارہ ریڈ کو سخت جدوجہد کے بعد تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔

میچ کے آغاز ہی سے دونوں ٹیموں کے درمیان شاندار کھیل دیکھنے کو ملا۔ ہزارہ ریڈ نے جارحانہ حکمت عملی اختیار کی اور ابتدائی گول کر کے سبقت حاصل کی لیکن بابوزے کمبائنڈ نے بھرپور جوابی حملے کرتے ہوئے وقفے وقفے سے تین شاندار گول اسکور کیے۔ کھیل کے آخری لمحات میں ہزارہ ریڈ نے مزید دو گول کر کے مقابلہ سخت بنا دیا تاہم بابوزے کمبائنڈ کے کھلاڑیوں نے بہترین دفاع اور حملوں کی

Related Posts