Search

نور زمان کا ورلڈ گیمز سکواش میں کامیاب آغاز

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

کراچی: (ویب ڈیسک) ورلڈ گیمز سکواش میں پاکستان کے نور زمان کا شاندار اور کامیاب آغاز ہوا ہے۔

نور زمان نے چین کے کھلاڑی کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، پاکستانی کھلاڑی نے چین کے ہائی سونگ چین کو صرف 16 منٹ میں 0-3 سے شکست دی۔

پاکستانی پلیئر کی کامیابی کا سکور 2-11، 2-11 اور 0-11 رہا، راؤنڈ آف 16 میں نور زمان کا مقابلہ کولمبیا کے میگل روڈ ریگیز سے ہو گا۔

ورلڈ گیمز سکواش میں پاکستان کے دوسرے کھلاڑی ناصر اقبال اپنا پہلا میچ آج شام سوئٹزر لینڈ کے پلیئر کیخلاف کھیلیں گے۔

Related Posts