Search

شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی نے قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت کر کے سب کے دل جیت لیے

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

کراچی (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی نے مانچسٹر میں ایک تقریب کے دوران قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت کر کے سب کے دل جیت لیے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی نہایت خوبصورتی اور جذبے سے قرآن کی آیات کی تلاوت کر رہی ہے، جس پر شرکاء نے بھی داد دی، صارفین کی جانب سے بھی خوب سراہا جا رہا ہے اور تبصروں میں بچی کے ادب، آواز اور تلفظ کی تعریف کی جا رہی ہے۔
مداحوں نے شاہد آفریدی کی تربیت کو سراہتے ہوئے لکھا کہ یہ لمحہ ہر والد کے لیے فخر کا باعث ہوتا ہے۔

Related Posts