Search

آل خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹیسٹ مقابلے 9جون کوپشاورمیں ہونگے

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

آل خیبرپختونخو فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹیسٹ مقابلے 9جون کوپشاورمیں ہونگے

ویب ڈیسک:

خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیوک شنکائی )کے زیراہتمام اپنی مددآپ کے تحت 9جون(اتوار)کوہیڈکوارٹرگلبہارپشاورمیں آل کے پی کے فل کنٹکٹ کراٹے اوپن پروموشن بیلٹ ٹیسٹ مقابلوں کاانعقاد ہورہاہے جس میں صوبے بھرکے کھلاڑی شرکت کرینگے۔انٹری کی آکری تاریخ 7جون(آج)ہے ۔کامیاب کھلاڑیوں کواگلے گریڈ میں ترقی دی جائے۔

Related Posts