Search

ایشین والی بال چیلنج کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

ایشین والی بال چیلنج کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔

پاکستان نے گروپ کے دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کو مات دی اور ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں انٹری دے دی۔

پاکستان کا تھائی لینڈ کے خلاف جیت کا اسکور 22-25، 14-25 اور 21-25 رہا۔

پاکستان نے دونوں میچز جیت کر پول بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، کوارٹر فائنل میں پاکستان پول ڈی کی دوسرے نمبر کی ٹیم سے مقابلہ کرے گی۔

Related Posts