Search

اشک آباد اوپن ٹینس: پاکستانی حسن عثمانی فائنل میں پہنچ گئے

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

اشک آباد اوپن ٹینس میں پاکستان کے حسن عثمانی کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔

محمد حسن عثمانی اشک آباد اوپن میں انڈر 14 کے فائنل میچ پہنچ گئے ہیں، انہوں نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کے جیکب وونگ کو شکست دی۔

حسن عثمانی نے سیمی فائنل میں2-6 اور 1-6 کے اسکور سے فتح حاصل کی۔

اس سے قبل وائلڈ کارڈ پر انٹری کرنے والے پاکستان کے حسن عثمانی نے ترکمانستان میں ہونے والے اشک آباد اوپن ٹینس کے انڈر 14 کیٹیگری مقابلوں میں سیڈڈ کھلاڑیوں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔

Related Posts