Search

عمیرخان

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

عمیرخان ولد گوہرایوب 19مارچ 2003کو درشخیلہ مٹہ ،سوات میں پیدا ہوئے۔گورنمنٹ ہائی بوائزہائی اسکول درشخیلہ سے میٹرک کیا۔ اسکول کرکٹ ٹیم میں بھی نمایاں کارکردگی کے حامل رہے۔۔۔رائٹ ہیند وکٹ کیپر بیٹسمین آف بریک اسپن بالنگ بھی کرتے ہیں ۔اس وقت مٹہ کے مشہورکرکٹ اکیڈمی فیوچراسٹارسے کھیل رہے ہیں جبکہ اس کے ساتھ انہوں نے اپنی تعلیم کاسلسلہ بھی جاری رکھا ہے اورافضل خان لالہ(اے کے ایل)پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ سے بی ایس کیمسٹری کررہے ہیں ۔۔۔

Related Posts