Search

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا عالمی انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی نور زمان کو خراج تحسین

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا عالمی انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی نور زمان کو خراج تحسین پیش کیا ہے اوراپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ورلڈ سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر نورزمان سمیت پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،نوجوان کھلاڑی نورزمان نے سکواش میں ایکبار پھر خیبرپختونخوا کا نام روشن کر دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ نورزمان صرف خیبرپختونخوا ہی نہیں بلکہ پورے ملک کیلئے باعث فخر ہیں، نور زمان نے اپنے بہترین کھیل سے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔

Related Posts