Search

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

پاکستان کی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے انگلینڈ پہنچ گئی، 

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ جو 22، 25، 28 اور 30 مئی کو ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں سیریز کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلیے امریکا روانہ ہوگی۔

Related Posts