Search

پاکستان اورسعودی عرب کے مابین اہم فٹبال میچ آج کھیلاجائے گا

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

پاکستان اورسعودی عرب کے مابین اہم فٹبال میچ آج کھیلاجائے گا

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کا میچ کھیلنے اسلام آباد پہنچ گئی۔

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم چارٹر فلائٹ کے ذریعے کل اسلام آباد پہنچی جہاں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔

اس موقع پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام، سیکریٹری آئی پی سی ظہور احمد، چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود اور فٹبال فیڈریشن کے آفیشلز بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر میچ آج اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

Related Posts