دیر (بیور چیف) آج دیر اسٹیڈیم میں فخر ایاگئی بامقابلہ ایپکس کائونٹٰی جونئیرکے درمیان دلچسپ کرکٹ مقابلہ ہوا پہلے بیٹنگ میں ایپکس کائونٹی نے 75رنز بنانے جبکہ حریف ٹیم فخر ایاگئی پچاس رنز بناکر آوٹ ہوگئی بہترین کارکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے ۔سلمان خان نے دو ہی اوور میں چار وکٹ اور آٹھ رنز دیکر مین آف دی میچ کرار پائے
