Search

دیراسپورٹس میلہ: اتوار کو لواری کنگ اور اسپاٹن سمیشرکا کرکٹ فائنل میں ٹھاکرا

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

خیبرپختونخوا کی ضلع دیر میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹرین اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس کے زیر اہتمام چوتھا امن اسپورٹس فیسٹیول جار ہے۔ اتوار 27جولائی کو کرکٹ کا فائنل ہوگا جس میں لواری کنگ اور اسپاٹن سمیشر کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

اس اسپورٹس میلے میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہے۔ عوام کی جانب سے سب سے زیادہ دلچسپی کرکٹ کے مقابلے میں دکھائی جارہی ہے۔ صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی ٹیمییں اور کھلاڑی اس میلے میں حصہ لیتے ہیں جبکہ کھیلوں کے مقابلے دیکھنے کیلئے صوبہ بھر سے لوگ یہاں آتے ہیں۔

یہ مقابلے پورے ایک مہینے تک جاری رہتے ہیں اور جیتے والے کھلاڑیوں اورٹیموں کو انعامات سے بھی نوازا جاتا ہے۔

سرکاری شخصیات کو بھی مدعو کیا جاتا ہے۔ یہ میلہ ہر سال علاقے کی معزز شخصیت اسحاق البدری کی جانب سے منعقد کرایا جاتا ہے۔

Related Posts