Search

خیبر پختونخوا انڈر ۔22گیمز 2025کیلئے ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے کھلاڑیوں کے فٹبال ٹرائلز 10 فروری کو ہوں گے

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

خیبر پختونخوا انڈر۔ 22گیمز 2025کیلئے ضلع ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے کھلاڑیوں کے فٹبال ٹرائلز 10 فروری کو منعقد ہوں گے۔

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ایبٹ آباد اور ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کی زیر نگرانی کنج فٹ بال سٹیڈیم ایبٹ آباد میں ٹرائل صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوں گے۔ ڈی ایف اے ایبٹ آباد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرائلز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی تاریخ پیدائش 9 فروری 2003سے قبل کی نہ ہو۔ ٹرائلز دینے والے تمام کھلاڑیوں اپنے ہمراہ قومی شناختی کارڈ یا فارم ب لازمی لیکر آئیں۔ کاغذات کے بغیر کسی کھلاڑی کو ٹرائل میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Related Posts