Search

انٹر ریجنل ہاکی کپ 19 فروری سے شروع ہوگا

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے تحت انٹر ریجنل ہاکی کپ 19 فروری سے کھیلا جارہا ہے جس میں صوبے کے ساتوں ریجنز کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 23 فروری تک جاری رہے گا۔

ایونٹ میں پشاور، مردان، ملاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 19 تاریخ کو اسکا پہلا راؤنڈ قیوم سپورٹس کمپلیکس میں ہوگا۔یہ ٹورنامنٹ صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہورہا ہے ۔ ٹورنامنٹ کے اختتامی روز خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان مہمان خصوصی ہوں گے۔

Related Posts