Search

اسامہ نور آفریدی

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

اسامہ نور آفریدی بھی 23سالہ ٹیلینڈ آل راؤنڈر ہیں ۔۔۔کراچی کے معروف اے او کوچنگ اکیڈمی سے کرکٹ کی ابتدا کی ۔۔۔ٹاپ ٹین آل راونڈر کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔بعدازاں شفیق کوچزکی رہنمامیں کے سی سی اے کے ٹرائلزمیں کامیاب ہوکرکے سی سی اےزون 6بلیوز کو کوچ اعظم خان کی نگرانی میں جوائن کیا ۔اس دوران کے ایم سی کے زیراہتمام کراچی کی سطح پر انڈر17زونل کلر کٹ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کے سی سی اے زون 6بلیوز کی بطوراٹیکنگ باؤلر نمائندگی کی ۔۔۔انڈر19کے ٹرائلزمیں ٹاپ 30میں سلیکٹ ہوئے تاہم فائنل شارٹ لسٹ 20پلئیرز میں شامل نہ کئے جاسکے۔۔۔۔اسامہ نور کا جنون جاری ہے اور اس کا عزم ہے کہ ایک دن پی ایس ایل یا کسی بھی لیگ میں شمولیت کرکے اپنا ٹیلنٹ قومی سطح پربھی دکھا دوں گا،،،بس موقع ملنے کی دیر ہے۔۔۔۔امید ہے کہ میری محنت رنگ لائے گی۔۔۔۔

Related Posts