Search

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

Facebook
WhatsApp

کالمز

پاکستان

Facebook
WhatsApp

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
شیڈول کے مطابق وارم اپ میچز 27 مئی سے یکم جون تک کھیلے جائیں گے۔ اس دوران 17 ٹیمیں مجموعی طور پر 16 میچز کھیلیں گی۔
وارم اپ میچز کے جاری شیڈول میں پاکستانی ٹیم کا کوئی بھی میچ نہیں رکھا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اس لئے بھی کیا گی ہے کیونکہ گرین شرٹس اس دوران 4 میچوں کی ٹی 20 سیریز کھیلنے انگلینڈ کے دورے پرہو گی۔
یاد رہے کہ آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز ٹیکساس، فلوریڈا، کوئینز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں کھیلے جائیں گے۔

Related Posts